"خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے
جو عورت کا رہبر بن کر اس کی راہنمائی کرتا ہے اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے
اپنے لیے نیک ہمسفر کی دعا مانگا کریں
اور یہ کوئی عیب یا شرم کی بات نہیں ئ
کیونکہ جو نیک ہوگا تو وہ آپ کو بھی نیکیوں کے جنت والے راستے پر لے جائے گا
اللہ پاک ساری شہزادیوں کو نیک ہمسفر عطا فرمائے اور سب کے نصیب اچھے کریں
آمین ثم آمین یارب العالمین👩❤️👨💞" image uploaded on Jan. 15, 2025, 8:09 a.m. | Damadam