"کوئی ایسی راہ ہو، جس پر چلنا آسان ہو. کوئی ایسی منزل ہو، جس کا مسافر ہنستا ہو. کوئی ایسا شہر ہو، جہاں سامان زندگی سستا ہو. کوئی ایسا گھر ہو، جہاں مکین مطمئن بستا ہو. کوئی ایسا ضمیر ہو، جو اب بھی زندہ ہو." image uploaded on Jan. 15, 2025, 1:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی ایسی راہ ہو، جس پر چلنا آسان ہو.
کوئی ایسی منزل ہو، جس کا مسافر ہنستا ہو.
کوئی ایسا شہر ہو، جہاں سامان زندگی سستا ہو.
کوئی ایسا گھر ہو، جہاں مکین مطمئن بستا ہو. 
کوئی ایسا ضمیر ہو، جو اب بھی زندہ ہو.
A  : کوئی ایسی راہ ہو، جس پر چلنا آسان ہو. کوئی ایسی منزل ہو، جس کا مسافر ہنستا - 
More images by Aasia.Khan: