"اپنائیت وہ ہوتی ہے کہ کوئی آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے۔۔۔ شفقت یہ ہے کہ وہ آپ کو گلے لگا کر آپ کے آنسو پونچھے۔ بنا کہے آپ کو سمجھے ۔ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرے۔۔۔ آپ کو تب بھی ہمت دے جب اپ کو ہر طرف اندھیرا نظر اس رہا ہو ۔آپ کا تب خیال رکھے جب آپ کو اپنا بھی خیال نہ آتا ہو ۔" image uploaded on Jan. 15, 2025, 5 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنائیت وہ ہوتی ہے کہ کوئی آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے۔۔۔ شفقت یہ ہے کہ وہ آپ کو گلے لگا کر آپ کے آنسو پونچھے۔ بنا کہے آپ کو سمجھے ۔ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرے۔۔۔ آپ کو تب بھی ہمت دے جب اپ کو ہر طرف اندھیرا نظر اس رہا ہو ۔آپ کا تب خیال رکھے جب آپ کو اپنا بھی خیال نہ آتا ہو ۔
A  : اپنائیت وہ ہوتی ہے کہ کوئی آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو - 
More images by Aasia.Khan: