"جب جوان ہُوا ہو گا تو پہلے غریب ماں کے لئے جان مارتا رہا ہوگا، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی بھر بیوی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا رہا ہوگا اور اب بچوں کے لیئے اپنی ہڈیاں گال رہا ھے بہن بھائی اب کہتے ھوں گے اس نے ہمارے لئے کیا ہی کیاہے؟ بیوی کہتی ہوگی میری تو قسمت ہی خراب تھی جو تجھ سے شادی ہوگئی اور بچے کہتے ہوں گے ابا جی آپ کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے تو آج ہم بھی مزے میں ہوتے۰۰۰۰۰" image uploaded on Jan. 15, 2025, 5:18 p.m. | Damadam