"وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں🖤💯 لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں ، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں ، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے ، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے ، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں ، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں 🌷🥀 اللہ☝️ اصلیت دکھا دیتا ہے ہر شے کی ہر تعلق کی ، ہر محبت کی ، ہر انسان کی سب دکھا کے پوچھتا ہے اب بتا ” تیرا میرے سوا اور کون ہے” ؟" image uploaded on Jan. 15, 2025, 5:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں🖤💯
لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں ، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں ، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے ، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے ، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں ، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں 🌷🥀
اللہ☝️ اصلیت دکھا دیتا ہے ہر شے کی ہر تعلق کی ، ہر محبت کی ، ہر انسان کی سب دکھا کے پوچھتا ہے اب بتا ” تیرا میرے سوا اور کون ہے” ؟
A  : وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں🖤💯 لوگ آپ سے تب تک - 
More images by Aasia.Khan: