"خواہش جب پسندیدہ عورت کرے تو مرد اپنی میچورٹی سائیڈ پہ رکھ کر بچہ بن جاتا ہے، کیونکہ اس کی خوشی میں ہی اس کا سکون ہوتا ہے۔
When you are the high peak priority of her Man 🎀
تو وہ اپنی ذات کی حدیں توڑ کر، اپنی انا کو بھلا کر، صرف تمہارے خوابوں کا محافظ بن جاتا ہے۔
وہ تمہاری چھوٹی خواہشوں کو اپنی بڑی کامیابی سمجھتا ہے اور تمہارے لبوں کی مسکان کو اپنی جیت کا نشان۔
محبت میں مرد جب دل سے ہار جائے تو وہ اپنی جیت کو تمہارے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔
یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہ محبت میں مکمل بچہ اور تمہارا محافظ دونوں بن جاتا ہے۔" image uploaded on Jan. 15, 2025, 6:14 p.m. | Damadam