"آپ سب کی طرح میں بھی بالوں والا دل بنانے کے چکر میں سر شام ہی بالوں میں تیل کی ندیاں بہا دیں۔ جس سے تیل کے نقش ونگار تکیے پہ تو بنےساتھ تیل نچڑ نچڑ کر منہ بھی بھگوتا رہا۔ساری رات یہی سوچتی رہی اچھا دل بن گیا تو اپنے انہوں کو بھی بھیجوں گی ساتھ آپ سب لڑکیوں کو بھی اپنے لمبے بال دکھا کر جیلس کروں گی یقین کریں بہت خوش تھی اس بالوں والے دل کے ٹرینڈ سے مجھے تو اچھا خاصا بہانہ مل گیا تھا شوخی مارنے کا ۔۔۔۔
صبح ہوتے ہی بہن کے اٹھنے سے پہلے پہلے ہی اسکا شیمپو بکسے سے نکال کر دوای والی شیشی میں ڈال کر رکھ لیا بقول بہن کے نجانے کہا رکھ دیا ہے مجھے بھی نہیں مل رہا میں دل ہی دل باجی کی مکاری اور اپنی ذہانت پہ مسکرا کر بوتل واپس باجی کے کپڑوں کے نیچے چھپا کر باتھ روم کی راہ لی امپورٹڈ شیمپو سے نہانے کے بعد کنڈیشنر لگا کر بالوں کو سلکی" image uploaded on Jan. 15, 2025, 6:27 p.m. | Damadam