"وہ اپنا عکس سبھی آئینوں میں چھو ڑ گیا بچھڑ نے والا جو یادیں دلوں میں چھو ڑ گیا وہ لے رہا تھا محبت کا امتحان میری چراغ دے کے مجھے آند هيوں میں چھوڑ گیا۔۔" image uploaded on Jan. 17, 2025, 11:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ اپنا عکس سبھی آئینوں میں چھو ڑ گیا 
بچھڑ نے والا جو یادیں دلوں میں چھو ڑ گیا 
وہ لے رہا تھا محبت کا امتحان میری 
چراغ دے کے مجھے آند هيوں میں چھوڑ گیا۔۔
R  : وہ اپنا عکس سبھی آئینوں میں چھو ڑ گیا بچھڑ نے والا جو یادیں دلوں میں چھو ڑ - 
More images by Rehan786_me: