"جانتے ہو اللہ تمہیں بے بسی کے مقام پہ کیوں لایا ہے؟ تا کہ تم اللہ سے رجوع کرو اور یقین سے مانگو۔ جب تم اپنی مانگی گئی دعاؤں پہ یقین کرنا سیکھ جاؤ گے تو ہر چیز جو تمہیں ابھی نا ممکن لگ رہی ہے وہ وقوع پذیر ہونے لگے گی اور غیب سے تمہارے لئے مدد آئے گی۔ جو چیز نصیب میں نہیں ہے دیکھنا وہ بھی تم پا لو گے۔ ان شاء اللہ ❤️" image uploaded on Jan. 18, 2025, 4:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
C  : جانتے ہو اللہ تمہیں بے بسی کے مقام پہ کیوں لایا ہے؟ تا کہ تم اللہ سے رجوع - 
More images by Cute_Angel-11: