"- سو باتیں رد کر کے ایک بات لکھ دوں
میں تجھ کو اپنی کائنات لکھ دوں
- سو شکووں کا نچوڑ لکھ دوں
میں تجھ کو خود سے دور لکھ دوں
-سو لفظوں کی غزل چھوڑو.
ایک شعر میں تجھ کو سکون لکھ دوں
-سو ستاروں کی چمک جو دیکھوں
تجھ کو یار مہتاب لکھ دوں
م سے محبت
س سے سکون
ق سے قرار
چھوڑو_
تجھ کو "ع " سے "عشق " لکھ دوں💔Unzii🥀" image uploaded on Jan. 19, 2025, 6:54 a.m. | Damadam