"اسکائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے صدر جو بائیڈن سے معافی کی اپیل کی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر سے اپیل کی ہےکہ وہ صدارت سے سبکدوش ہونے سے پہلے سزا معاف کردیں" image uploaded on Jan. 19, 2025, 9:53 a.m. | Damadam