"کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر بلاک 2 سے پولیس موبائل میں عدیل شیخ نامی شہری کے مبینہ اغوا کے کیس میں ورثا نے گلستان جوہر تھانے میں درخواست دے دی ہے۔ مبینہ اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عدیل شیخ کو گھر سے اٹھا کر لے جایا جا رہ اہے۔ درخواست گزار نے کہا ’’میرے بھائی کو 13 جنوری کو اس کے گھر سے غیر قانونی حراست میں لیا گیا، سادہ لباس اہلکار 2 پولیس موبائل اور ایک سفید کار میں آئے تھے، دونوں پولیس موبائل بغیر نمبر پلیٹ کی تھیں، جن پر کسی تھانے کا نام درج نہیں تھا۔‘‘" image uploaded on Jan. 19, 2025, 11:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
K  : کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر بلاک 2 سے پولیس موبائل میں عدیل شیخ - 
More images by K0mal22: