"پاکستان کے اسپنر ساجد خان نے اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن ایک اہم سنگ میل عبور کرکے تاریخ رقم کر دی۔ دائیں ہاتھ کے اسپنر نے میچ میں اپنی 50 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی جس سے ان کا نام ریکارڈ بک میں شامل ہوگیا۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ کو آؤٹ کرنے کے بعد یہ سنگ میل عبور کیا۔ وہ تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ صرف 11 ٹیسٹ میچوں میں انجام دیا۔" image uploaded on Jan. 19, 2025, 2:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
K  : پاکستان کے اسپنر ساجد خان نے اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے - 
More images by K0mal22: