"انگلینڈ کے پاکستانی نژاد فاسٹ باؤلر ثاقب محمود کو بالآخر بھارت جانے کا ویزا مل گیا ہے۔ بھارت نے ثاقب محمود کو ویزہ تاخیر کے بعد جاری کیا جس کی وجہ سے وہ ابتدائی تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کر سکے۔
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ایڈن گارڈنز میں ہونا ہے۔" image uploaded on Jan. 19, 2025, 2:32 p.m. | Damadam