"ہر شخص اپنے اپنے ظرف کے مطابق قرآن کو لیتا ہے' کوئی تو ایک آیت سے بدل جاتا ہے' اور کوئی سارا قرآن پڑھ کر بھی وہاں ہی کھڑا ہوتا ہے جہاں سے آغاز کیا تھا'' ضرورت ہے اپنے آغاز اور انجام کو دیکھنے کی' محض اچھی باتوں سے کام نہیں بنتا' جب تک ان میں عمل کا رنگ نہ بھرا جائے...*
📿✨📚🥀" image uploaded on Jan. 19, 2025, 4:12 p.m. | Damadam