"سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے ہمارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔ سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔" image uploaded on Jan. 19, 2025, 4:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے
ہمارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔
سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے
ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔
S  : سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے ہمارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے ؟ نہیں ہے نا۔ - 
More images by Sania_786_me: