"لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔ انہوں نے کال نہیں کی؟ آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔ انہوں نے میسج نہیں بھیجا؟ فون رکھ دو اور اپنا دن اچھا بناؤ۔۔۔ انہوں نے تمہارا میسج دیکھ کر جواب نہیں دیا؟ کنورسیشن ڈلیٹ کر دو۔۔۔ انہوں نے تمہارے لیے ایفرٹ نہیں کی؟ ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔ کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔ 🙂♥" image uploaded on Jan. 20, 2025, 10:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
A  : لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔ انہوں نے کال نہیں کی؟ آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔ - 
More images by Aasia.Khan: