"مجھے کسی کا میسیج آیا کہ ان دکھوں پر ضرور لکھیں جن پر ہم خاموشی اختیار کر چکے ہیں ، لیکن چپکے چپکے کہیں نا کہیں آج بھی ہم ان پر آنکھیں بھگو لیتے ہیں ،
کچھ دن پہلے کی بات ہے ، دل عجیب اداس تھا ، وجہ مجھے پتا تھی ، کسی کی کہی کوئی بات , دی کوئی اذیت یاد آگئی ،
رات تکیے پر سر رکھتے ہی جب ہر طرف خاموشی ہوگئی ، پتا نہیں کتنی دیر تک یونہی میری آنکھوں سے آنسو بہتے رہے ، میں نے اس لمحے , اس وقت خاموشی کی زبان میں اللہ سے بہت باتیں کیں ، بہت کچھ کہا ،
اندر اتنا شور تھا گال آنسؤں سے تر تھے لیکن ساتھ بیٹھے کسی انسان کو میری کیفیت کا علم نہیں تھا ، اس کے باوجود کچھ وقت بعد سکون یوں دل میں اترا جیسے کسی نے فورًا میری سن لی ، مجھے تسلی دی ہو ،
اللہ پاک اپنے بندوں کو یونہی سنبھال لیتے ہیں
میں ہمیشہ لکھتی ہوں ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے اندر" image uploaded on Jan. 21, 2025, 7:32 a.m. | Damadam