"وقت کے ساتھ تو سب کچھ بدل جاتا ہے نا
یہ موسم، یہ رویے ، یہ رشتے اور یہ لوگ
پھر آخر میں ہم بچتے ہیں!.
بس اپنے لیے خود کو خود جوڑنا پڑتا ہے
اپنے آپ کو خود گلے لگاکر سہارا دینا پڑتا ہے۔
جب اختتام میں یہی سب ہونا ہے تو کیا بہتر نہیں کہ پہلے ہی لوگوں کے زیادہ قریب نا جائیں اور خود کے خود دوست بن جائیں؟؟
اپنی قدر کریں، خود سے محبت کریں
آپ کے سوا آپکا کوئی نہیں!♥️🌸" image uploaded on Jan. 22, 2025, 7:01 a.m. | Damadam