"بہت سے لوگوں کے پاس ایسے بہت سے دوست ہوتے ہیں جو ان کے رنج و غم میں ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں اداس ہونے پہ ان کو محبت بھرے میسجز کرتے ہیں ، ویڈیوز بھیجتے ہیں، کسی بے ڈھنگ سی پوسٹ پر ٹیگ کرتے ہیں ، بے تکی سی باتیں کرتے ہیں صرف اس لیے کہ وہ اس اداسی سے باہر آئیں ! وہ پہلے کی طرح مسکرا پائیں ! ایسا ہر انسان کے ساتھ نہیں ہوتا کچھ مٹھی بھر انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس رنگی برنگی دنیا میں بے رنگی سی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں جن کے مشکل دنوں میں "پریشان نہ ہو سب ٹھیک ہوجائے گا " کہنے والا کوئی نہیں ہوتا ، جن کی خوشیوں میں ساتھ قہقہے لگانے والا کوئی نہیں ہوتا ، جن کے سیاہ دنوں میں میسجز ، ٹیگ پوسٹس ، ویڈیوز بھیج کر رنگ بھرنے والا کوئی نہیں ہوتا ! اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ انسان اردگرد کی رنگینیوں کو دیکھ کر اپنی زندگی مزید سیاہ کر لے" image uploaded on Jan. 22, 2025, 11:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بہت سے لوگوں کے پاس ایسے بہت سے دوست ہوتے ہیں جو ان کے رنج و غم میں ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں اداس ہونے پہ ان کو محبت بھرے میسجز کرتے ہیں ، ویڈیوز بھیجتے ہیں، کسی بے ڈھنگ سی پوسٹ پر ٹیگ کرتے ہیں ، بے تکی سی باتیں کرتے ہیں صرف اس لیے کہ وہ اس اداسی سے باہر آئیں ! وہ پہلے کی طرح مسکرا پائیں !
ایسا ہر انسان کے ساتھ نہیں ہوتا کچھ مٹھی بھر انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس رنگی برنگی دنیا میں بے رنگی سی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں جن کے مشکل دنوں میں 
"پریشان نہ ہو سب ٹھیک ہوجائے گا "
 کہنے والا کوئی نہیں ہوتا ، جن کی خوشیوں میں ساتھ قہقہے لگانے والا کوئی نہیں ہوتا ، جن کے سیاہ دنوں میں میسجز ، ٹیگ پوسٹس ، ویڈیوز بھیج کر رنگ بھرنے والا کوئی نہیں ہوتا !
اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ انسان اردگرد کی رنگینیوں کو دیکھ کر اپنی زندگی مزید سیاہ کر لے
A  : بہت سے لوگوں کے پاس ایسے بہت سے دوست ہوتے ہیں جو ان کے رنج و غم میں ہمیشہ - 
More images by Aasia.Khan: