"میرا معیار مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ میں میرے خلاف بولنے والوں کو جواب دوں۔ میں اپنے بارے میں اچھا برا سن کر بھی مسکرا کے گزر جانے والی انسان ہوں۔ میرے ساتھ چلنے والا بھی جانتا ہے کہ میں اس کے پیچھے تب کھڑی ہوں گی، جب وہ آواز بھی نہیں دے گا۔ میں نے زندگی کو بہت نزدیک سے دیکھا ہے۔ اس لئے میری اڑنے کی رفتار سست ہو سکتی ہے لیکن میرے پر بہت مضبوط ہیں✨" image uploaded on Jan. 22, 2025, 11:43 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرا معیار مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ میں میرے خلاف بولنے والوں کو جواب دوں۔ میں اپنے بارے میں اچھا برا سن کر بھی مسکرا کے گزر جانے والی انسان ہوں۔ میرے ساتھ چلنے والا بھی جانتا ہے کہ میں اس کے پیچھے تب کھڑی ہوں گی، جب وہ آواز بھی نہیں دے گا۔ میں نے زندگی کو بہت نزدیک سے دیکھا ہے۔ اس لئے میری اڑنے کی رفتار سست ہو سکتی ہے لیکن میرے پر بہت مضبوط ہیں✨
A  : میرا معیار مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ میں میرے خلاف بولنے والوں کو - 
More images by Aasia.Khan: