"ایک وقت ہوتا ہے جب آپ ہر کسی کے لیے خاص ہوتے ہیں لوگوں کو بات بے بات آپ یاد رہتے ہیں کچھ کا تو دن ہی نہیں مکمل ہوتا آپ سے گفتگو کیے بنا اور کچھ کی رات ہی نہیں گزرتی۔۔۔ پھر زندگی بدلتی ہے وقت بدلتا ہے اور لوگ بھی بدل جاتے ہیں آپ خاص سے عام ہو جاتے ہیں اور عام سے حقیر ۔۔۔ لوگ آپکو ایسے بھولا دیتے ہیں جیسے کبھی آپ انہیں یاد ہی نہیں تھے لوگوں کو آپکے ہونے نا ہونے سے فرق ہی نہیں پڑتا۔۔۔اگر فرق پڑتا ہے تکلیف ہوتی ہے تو صرف اور صرف آپکو۔۔۔اور کمال کی بات ہے آپ اس سب پر صبر اور خاموشی کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ہیں۔" image uploaded on Jan. 22, 2025, 12:05 p.m. | Damadam