"*اور سینسٹیو ہونا بھی ایک بیماری ہے بہت بری بلکل کینسر جیسی بیماری کو آپکو اندر ہی اندر کھاتی رہتی ہے ایک اوور سینسٹیو انسان کو ہمیشہ چھوٹی باتوں کا بھی بہت گہرا دکھ پہنچتا ہے بہت جلد وہ ہر بات کو دل پہ لے لیتا ہے اور زیادہ تر اوور سینسٹیو لوگ عام حالات میں بہت زیادہ بولنے والے اور بہت زیادہ ہنسنے والے ہوتے ہیں مگر ایک چھوٹی سی تلخی سے انکی آنکھیں ایسے بھر جاتی ہیں جیسے آنکھوں کے پیچھے کوئی پانی والا وال کھول دیا ہو بہت جلد انکا ہنستا مسکراتا چہرہ مرجھا جاتا ہے وہ عام طور پر بہت گہری متاثر کن اور باتیں کرتے ہیں لیکن جب انہیں خود کا دفاع کرنا ہوتا ہے تو صرف آنسو ہی ہوتے ہیں جو خودبخود نکلتے ہیں ورنہ لوگوں کے لہجے اور رویے ان سے بولنے کی طاقت چھین لیتے ہیں*" image uploaded on Jan. 22, 2025, 6:22 p.m. | Damadam