"ہمارے آدھے دکھوں اور ڈپریشن کی وجہ دوسروں کی طرف دیکھنا اور یہ نتیجہ نکالنا ہے کہ وہ تو خوش کامیاب اور پرسکون ہیں، لیکن ہم دکھی ناکام اور بے سکون ہیں۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم گھروں میں جھانک سکتے ہیں، دلوں میں نہیں۔ ہم اُن کی نعمتیں گن سکتے ہیں، لیکن صبر کے امتحان نہیں۔ ہم چہرے پڑھ سکتے ہوں گے، لیکن دل پر گرنے والے آنسو نہیں۔ اپنی زندگی کی طرف دیکھیں ، یہ ٹھیک اُس وقت بدلنا شروع ہو جائے گی جب سوچ، نیت اور ارادہ بدل جائے گا۔" image uploaded on Jan. 23, 2025, 4:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمارے آدھے دکھوں اور ڈپریشن کی وجہ دوسروں کی طرف دیکھنا اور یہ نتیجہ نکالنا ہے کہ وہ تو خوش کامیاب اور پرسکون ہیں، لیکن ہم دکھی ناکام اور بے سکون ہیں۔
ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم گھروں میں جھانک سکتے ہیں، دلوں میں نہیں۔ ہم اُن کی نعمتیں گن سکتے ہیں، لیکن صبر کے امتحان نہیں۔ ہم چہرے پڑھ سکتے ہوں گے، لیکن دل پر گرنے والے آنسو نہیں۔
 اپنی زندگی کی طرف دیکھیں ، یہ ٹھیک اُس وقت بدلنا شروع ہو جائے گی جب سوچ، نیت اور ارادہ بدل جائے گا۔
f  : ہمارے آدھے دکھوں اور ڈپریشن کی وجہ دوسروں کی طرف دیکھنا اور یہ نتیجہ نکالنا - 
More images by fezkhan: