"میرے لیے یہ اتنا مشکل نہیں ہے کہ میں اپنے عزیز لوگوں کو تکلیف میں دیکھتی ہوں، میرے لیے یہ زیادہ مشکل ہے کہ میں تمہیں یہ بتا نہیں سکتی جو میرے دل پر گزرتی ہے ۔ یہ آزمائش ہے۔ یہ آزمائش ہی ہے کہ میں کس قدر ، کتنا اکیلی سہہ سکتی ہوں ۔ یہ زندگی ایک ہی لمحے میں قابلِ قبول اور پھر دوسرے ہی لمحے میں قابلِ رحم کیوں لگنے لگتی ہے ؟" image uploaded on Jan. 23, 2025, 9:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے لیے یہ اتنا مشکل نہیں ہے کہ میں اپنے عزیز لوگوں کو تکلیف میں دیکھتی ہوں،
میرے لیے یہ زیادہ مشکل ہے کہ میں تمہیں یہ بتا نہیں سکتی جو میرے دل پر گزرتی ہے ۔
یہ آزمائش ہے۔
یہ آزمائش ہی ہے کہ میں کس قدر ، کتنا اکیلی سہہ سکتی ہوں ۔
یہ زندگی ایک ہی لمحے میں قابلِ قبول اور پھر دوسرے ہی لمحے میں قابلِ رحم کیوں لگنے لگتی ہے ؟
A  : میرے لیے یہ اتنا مشکل نہیں ہے کہ میں اپنے عزیز لوگوں کو تکلیف میں دیکھتی - 
More images by Aasia.Khan: