"پیپلو اینڈ ان کی پیپلیو،
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ یہ جو سب کو کسی نہ کسی پہ کرش ہوتا ہے تو بھلا کبھی کسی کو کسی پہ
بجری کیوں نہیں ہوتی؟
آخر ریت کیوں نہیں ہوتی کسی پہ ۔۔۔آپ یہ بھی تو کہہ سکتے ہیں "سنیں۔۔مجھے آپ پہ ریت ہو گئی ہے"
اور سیمنٹ بھی تو ہو سکتا ہے نا" مجھے اس پہ سیمنٹ آ گیا ہے یاارررر"
کسی کو آخر پلستر کیوں نہیں ہوتا کسی سے۔۔"دیکھو وہ میرا پلستر جا رہا ہے"
کسی کو وٹے کیوں نہیں ہوتے؟ "می اینڈ مائی وٹہ "
کسی کو گاڈر کیوں نہیں آتا کسی پہ"مجھے آپ پہ تھوڑا سا گاڈر آ گیا ہے
کب توم لوگ یہ ذات پات کے نظام سے نکلو گے اور بجری، ریت ، سیمنٹ کو بھی برابر کے حقوق دو گے جاہالو۔۔
آخر یہ بھید بھاو کب تک چلتا رہے گا
آگے بڑھو قدم بڑھاؤ
کسی کو مجھ پہ بجری یا سیمنٹ ہے تو میکو بتاؤ تے رولا مکاؤ😑" image uploaded on Jan. 23, 2025, 5:22 p.m. | Damadam