"بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں اب بھی حلقہ احباب______محدود ہے میرا فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں.." image uploaded on Jan. 23, 2025, 7:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا
فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں 
اب بھی حلقہ احباب______محدود ہے میرا
فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں..
C  : بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں - 
More images by Cute_malik22: