"کچھ لوگ ہوتے ہیں دل کے قریب جو ہمیں سمجھتے ہیں جن کے لیے ہماری خامیاں اہمیت نہیں رکھتی وہ باقیوں کی طرح ہماری خامیاں نہیں دیکھتے ہمارے اندر کی خوبصورتی کو دیکھتے ہیں محسوس کرتے ہیں اسے سراہتے ہیں خوش قسمت ہوتے ہیں ایسے لوگ جنہیں اس بری دنیا خود غرض جہاں میں تم سا کوئ پیارا ساتھی ملتا ہے خدا تمہاری زبان سے نکلی ہر دعا کو حقیقت کا روپ دیں ♥️🥺" image uploaded on Jan. 24, 2025, 5:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
A  : کچھ لوگ ہوتے ہیں دل کے قریب جو ہمیں سمجھتے ہیں جن کے لیے ہماری خامیاں اہمیت - 
More images by Aasia.Khan: