"شام سے آنکھ میں نمی سی ہے. آج پھر آپ کی کمی سی ہے. دفن کر دو ہمیں کہ سانس آئے نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے. کون پتھرا گیا ہے آنکھوں می. برف پلکوں پہ کیوں جمی سی ہے. وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر. عادت اس کی بھی آدمی سی ہے. آئیے راستے الگ کر لیں. یہ ضرورت بھی باہمی سی ہے💔Unzii🥀" image uploaded on Jan. 25, 2025, 6:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
g  : شام سے آنکھ میں نمی سی ہے. آج پھر آپ کی کمی سی ہے. دفن کر دو ہمیں کہ سانس - 
More images by ghoomig: