"کتنا چپ چاپ ہے ماحول مری بستی کا. ماتمی خانہ بدوشوں کے بسیروں جیسا. کیا کہیں اب کے عجب عشق ہوا ہے محسنؔ. سرد شاموں کی طرح گرم سویروں جیسا💔Unzii🥀" image uploaded on Jan. 26, 2025, 3:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کتنا چپ چاپ ہے ماحول مری بستی کا.
ماتمی خانہ بدوشوں کے بسیروں جیسا.
کیا کہیں اب کے عجب عشق ہوا ہے محسنؔ.
سرد شاموں کی طرح گرم سویروں جیسا💔Unzii🥀
g  : کتنا چپ چاپ ہے ماحول مری بستی کا. ماتمی خانہ بدوشوں کے بسیروں جیسا. کیا - 
More images by ghoomig: