"کافی دنوں سے مجھے لگ رہا تھا میں بہت بری ہوں ۔ شائد ہی اس دنیا میں میرے جیسی بری لڑکی ہو گی ۔ یہی سوچ میرے گردوں اور پھیپھڑوں پہ سوار رہتی تھی ۔ دو روٹیاں ، تین مگ چائے ، برگر اور گلاب جامن بھی جب میری اس ٹنشن کا کوئی حل نہ نکال سکے تو میں نے دل پہ پتھر رکھ کے دماغ کی ہزار تاویلوں کے باوجود اپنے موبائل کی گیلری اوپن کی وہاں موجود "سکرین شاٹ" نامی بلا کو دیکھا پھر بنا دیکھے 5789 سکرین شاٹس پورے پانچ منٹ لگا کے ڈیلیٹ کر دیے 🙂 اب آپ سب لوگ آزاد ہیں میرے پاس کسی کے کوئی راز نہیں کیونکہ میں اب اچھی لڑکی بننے کی راہ پہ ہوں" image uploaded on Jan. 26, 2025, 5:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : کافی دنوں سے مجھے لگ رہا تھا میں بہت بری ہوں ۔ شائد ہی اس دنیا میں میرے - 
More images by Aasia.Khan: