"میں کنارہ ہوں !!! پتہ نہیں مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت کیا ہے کیوں کہ مجھے کبھی ملی نہیں تھی لیکن ہاں میں نے اپنے اندر بہت سے رشتوں کے لیے بہت کچھ سوچا تھا جب مجھے کچھ اچھا لگتا تھا ناں تو بس بے حد اچھا بنانے لگتی تھی اسے چاہے وہ چیز میری ہو یا نہ ہو لیکن وقت گزرنے کے ساتھ میرے اندر ایک انسان کہ تلخ الفاظ رک گئے کہ تم تو سنوار کر بھی کسی کو اپنا نہیں کر سکتی کسی کو اپنا بنانے کا ڈھنگ نہیں تھا مجھ میں مجھے کوئی کہتا تھا میں محبت کے لیے بنی نہیں میں نے سیکھا محبت اگانا جگہ بنانا لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا محبت سے آج بھی بے خبر ہوں میں مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہے مگر بہت لوگ میرے بنے بیٹھے ہیں" image uploaded on Jan. 26, 2025, 5:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں کنارہ ہوں !!!
پتہ نہیں مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت کیا ہے کیوں کہ مجھے کبھی ملی نہیں تھی لیکن ہاں
میں نے اپنے اندر بہت سے رشتوں کے لیے بہت کچھ سوچا تھا جب مجھے کچھ اچھا لگتا تھا ناں تو بس بے حد اچھا بنانے لگتی تھی اسے چاہے وہ چیز میری ہو یا نہ ہو 
لیکن وقت گزرنے کے ساتھ میرے اندر ایک انسان کہ تلخ الفاظ رک گئے کہ تم تو سنوار کر بھی کسی کو اپنا نہیں کر سکتی
کسی کو اپنا بنانے کا ڈھنگ نہیں تھا مجھ میں مجھے کوئی کہتا تھا میں محبت کے لیے بنی نہیں
میں نے سیکھا محبت اگانا جگہ بنانا
لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا
محبت سے آج بھی بے خبر ہوں میں مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہے مگر بہت لوگ میرے بنے بیٹھے ہیں
A  : میں کنارہ ہوں !!! پتہ نہیں مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت کیا ہے کیوں کہ مجھے - 
More images by Aasia.Khan: