"ڈرتا ہوں اپنی تٙشنہ لبی کے نُزول سے .. یہ عہدِ مست بھی کوئی تلقین کر نہ دے . اے جان! دیکھ مٙرمریں بانہوں کو تھام کر . گٙجرا کہیں کٙلائی کی توہین کر نہ دے💔Unzii🥀" image uploaded on Jan. 26, 2025, 6 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ڈرتا ہوں اپنی تٙشنہ لبی کے نُزول سے ..
یہ عہدِ مست بھی کوئی تلقین کر نہ دے .
اے جان! دیکھ مٙرمریں بانہوں کو تھام کر .
گٙجرا کہیں کٙلائی کی توہین کر نہ دے💔Unzii🥀
g  : ڈرتا ہوں اپنی تٙشنہ لبی کے نُزول سے .. یہ عہدِ مست بھی کوئی تلقین کر نہ دے - 
More images by ghoomig: