"سنو لڑکے !! میں تمہیں الٹے سیدھے شعر سنا سکتی ہوں!!🖤 تمہاری راتوں کی نیندیں اڑا سکتی ہوں ، تمہیں اپنے جھوٹے پیار کے جال میں پھنسا کر دھوکا دے کر جا سکتی ہوں!!👀🙃 میں ایک ظالم شاعرہ ہوں تمہارے غرور کو مٹی میں ملا سکتی ہوں !!!!🙂✨ ساری عمر کا روگ ہجراں لگا سکتی ہوں۔۔۔۔۔!!🍂 ہاں مختصر یہ کہ میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتی ہوں!!🙂💫🍁" image uploaded on Jan. 27, 2025, 1 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سنو لڑکے !! میں تمہیں الٹے سیدھے شعر سنا سکتی ہوں!!🖤
تمہاری راتوں کی نیندیں اڑا سکتی ہوں ، تمہیں اپنے جھوٹے پیار کے جال میں پھنسا کر دھوکا دے کر جا سکتی ہوں!!👀🙃
میں ایک ظالم شاعرہ ہوں تمہارے غرور کو مٹی میں ملا سکتی ہوں !!!!🙂✨
ساری عمر کا روگ ہجراں لگا سکتی ہوں۔۔۔۔۔!!🍂
ہاں مختصر یہ کہ میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتی ہوں!!🙂💫🍁
A  : سنو لڑکے !! میں تمہیں الٹے سیدھے شعر سنا سکتی ہوں!!🖤 تمہاری راتوں کی نیندیں - 
More images by Aasia.Khan: