"شبِ معراج النبی ﷺ
ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو ؟
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "
کبھی معراج،کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
*یہ طور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج
*کے دیدار کی طاقت ہو تو پردہ نہیں❣️
اللّه اس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے
آمین" image uploaded on Jan. 27, 2025, 1:15 p.m. | Damadam