"محبت صرف ایک احساس ہے کسی کی روح میں اتر جانے کا محبت میں پاکیزگی ہونی چاہئیے جسم تو بازاروں میں بھی مل جاتے ہیں محبت ایسے کرو کہ اپنی محبت پہ غرور ہو فخر ہو شرمندگی نہیں جہاں شرمندگی ہو وہ محبت نہیں حوس کہلاتی ہے✍️💯❤️" image uploaded on Jan. 29, 2025, 2:29 a.m. | Damadam