"مجھ سے پوچھا گیا کہ تم نے
کون سی کتابیں پڑھی ہیں اور کہاں سے سیکھا؟
تو میں نے جواب دیا: "میں نے کئی زخموں اور بہت سے جھگڑوں کا سامنا کِیا اور بے شمار بحرانوں سے گُزری ہوں۔
میں نے رشتہ داروں کی آنکھوں میں دھوکہ دیکھا تو احتیاط سیکھ لی۔
محبوب کی آنکھوں میں سختی دیکھی تو خاموشی اختیار کرنا سیکھی۔
قریبی دوستوں کی بے وفائی دیکھی تو چل دینا سیکھا۔
بہت سے پیاروں کو دفن کِیا تو یہ سیکھا کہ محبت کو جینا چاہیئے۔
اگر تم کچھ سیکھنا چاہتے ہو تو دنیا کو پڑھو۔ کیونکہ یہ واحد کتاب ہے، جس کا کوئی انت نہیں ہے۔
اور یہ یاد رکھو کہ زندگی کے اسباق میں کچھ بھی مفت نہیں ہوتا۔
✍️🖤🥀" image uploaded on Jan. 30, 2025, 2:09 a.m. | Damadam