"میں تمہارے لیے بارش نہیں روک سکتا لیکن تمہارے ساتھ بھیگ سکتا ہوں
اگر تمہاری انکھوں میں نیند نہ ہو تو میں تمہارے ساتھ پوری رات جاگ سکتا ہوں
اگر پریشانی کا حل نہیں نکال سکا تو ہاتھ تھامے کھڑی رہ سکتا ہوں۔۔۔
جب تمہارے پاس کوئی نہ ہو تو میں خاموشی سے تمہارے سارے دکھ سن سکتا ہوں۔۔۔۔
اور تم سے تب بھی محبت کروں گا جب تم خود سے تنگ ا جاؤ گے۔۔" image uploaded on Jan. 30, 2025, 12:35 p.m. | Damadam