"اس نے کہا میں نے وقت نہیں گزارا تمہارےساتھ،، وہ ایک پل خاموش رہی اور سسکتی ہوئی آواز سے کہا،، لیکن وقت تو گزر گیا نا؟؟ ہر وہ محبت جس کا اختتام نکاح نہیں ہے وہ وقت گزاری کہلاتی ہے خواہ پھر وہ سچی محبت ہی کیوں نا ہو۔" image uploaded on Jan. 30, 2025, 5:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اس نے  کہا
میں نے وقت نہیں گزارا تمہارےساتھ،،
وہ ایک پل خاموش رہی اور سسکتی ہوئی آواز سے کہا،،
لیکن وقت تو گزر گیا نا؟؟
ہر وہ محبت جس کا اختتام نکاح نہیں ہے وہ وقت گزاری کہلاتی ہے
خواہ پھر وہ سچی محبت ہی  کیوں نا ہو۔
A  : اس نے کہا میں نے وقت نہیں گزارا تمہارےساتھ،، وہ ایک پل خاموش رہی اور - 
More images by Aasia.Khan: