"#کیسے کہوں کہ #تیرا ساتھ چاہیے کچھ دیر پکڑنے کو #تیرا ہاتھ چاہیے دل چاہتا ہے کہ کچھ قدم #تیرے ساتھ چلوں کیسے کہوں کہ #تیرے ساتھ ہونے کا احساس چاہیے دل چاہتا ہے کہ! خاموشی سے #تیرے الفاظ سنوں کیسے کہوں کہ! مجھے پل بھر کا قرار چاہیے مجھے زندگی بھر کے لیے تیرا ساتھ چاہیے." image uploaded on Jan. 31, 2025, 7:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
B  : #کیسے کہوں کہ #تیرا ساتھ چاہیے کچھ دیر پکڑنے کو #تیرا ہاتھ چاہیے دل چاہتا ہے - 
More images by Bepanah_ISHQ_HS: