"لوگوں کا طنز مذاق تبصرے اپنی جگہ مگر سوچنے کی بات یہ ہے
کہ امریکی خاتون جو گوری نہیں سیاہ فام ہے مگر اپنی وفا میں پکی نکلی پیار کیا تو نبھانے کی ہمت بھی ہے ۔
اپنا گھر بار ملک رشتے ناطے سب چھوڑ کر فقط ایک شخص کے لیے پاکستان آگئی یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے ۔عورت تو کیا مرد بھی جگرے سے ایسا کر سکتا ہے۔
جس نوجوان نے جذبات کا کھیل کھیلا پھر عقل استعمال کر کے پیچھے ہٹ گیا اس نے مرد ہوتے ہوئے عورتاننگی دکھائی ہے۔ اس کی فیملی اس جھمیلے سے بچنے کے لیے فرار ہے فیملی کو چاہیے تھا پہلے بیٹے کی چیٹ کی خیر خبر رکھتے بیٹے کو ایسے پھڈوں میں پڑنے ہی نہ دیتے۔
اگر اس نوجوان میں انسانیت اور حیا ہوتی تو عورت سے بات چیت کرتا معافی مانگ لیتا جو اس کی خاطر یہاں آسکتی ہے کیا معافی مانگنے پر معاملا رفع دفع نہ کرتی
کچھ دن ملک گھومتی اور عزت سکون سے" image uploaded on Jan. 31, 2025, 7:25 a.m. | Damadam