"سوشل میڈیا کی زندگی اصلیت کو چھپا دیتی ہے۔ فیس بک در حقیقت فیک بک ہے ۔ مگر اچھے لوگ بھی ہیں ۔ یہ ہم پہ منحصر ہے کہ ہم ہماری چوائس کیا ہے ۔ میں نے دیکھا ہر کوئی آج کل اپنی محبت کے رونے رو رہا ہے ۔ اک لڑکی کی عمر غالباً وہ بتا رہی تھیں کہ 16 سال ۔ مگر باقی سب کو بتا رہی اپنی محبت کی داستاں ۔ کہ پہلے وقت دیتا تھا اب بدل گیا یہ وہ ۔ مجھے نیند نہیں آتی ۔ یہ فیک دنیا ہے ۔ یہاں سب دکھاوا ہے ۔ شاید ہی کوئی رانگ نمبر درست مل جائے ۔ اللہ پاک نے آپکو بہت عظیم بنا کے بھیجا ۔ جنت آپکے قدموں تلے رکھ دی خود کو پہچانیں ۔ یہاں بھیڑیے ہیں جو ہر وقت اپنا آپ بدل کر شکار کی تاڑ میں رہتے ہیں۔ حقیقی زندگی بہت مختلف ہے ۔ ایسے ہی بہت سی خواتین اپنا آپ چھپا کر نوجوان مردوں کو اپنے پیچھے لگا کے ذہنی مریض بنا کے اپنا راستہ بدل لیتی ہیں ۔ یہ سوشل میڈیا" image uploaded on Jan. 31, 2025, 7:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : سوشل میڈیا کی زندگی اصلیت کو چھپا دیتی ہے۔ فیس بک در حقیقت فیک بک ہے ۔ مگر - 
More images by Aasia.Khan: