""غم کو پتا نہیں لگنے دیتے کہ آپ پر اس کا اثر ہو رہا ہے۔
ورنہ وہ آپ کے اندر ٹھہر جائے گا۔
غم کو یہی بتانا ہے کہ ؛
تم آئے، اچھا لگا لیکن ہمیں تمہارے پاس بیٹھنے کے علاوہ سو اور کام بھی ہیں۔
جن میں زندگی جینا سر فہرست ہے۔🥀🥀" image uploaded on Jan. 31, 2025, 7:55 a.m. | Damadam