"ہیر رانجھا، لیلہ مجنوں، سسی پنوں، اگر آج کی زندگی میں ہوتے تو ان کی ساری زندگی ایک دوسرے کو بلاک اور انبلاک کرتے ہی گزر جانی تھی 🙉 اور مجنوں کی جو حرکتیں تھی لیلہ نے اس سے تنگ آکر سم ہی بدل لینی تھی کیونکہ سالوں تک تو وہ نہاتا نہیں تھا 😁 اور اوپر سے اس کی ڈی پی بھی پھٹے پرانے کپڑوں میں تھی جس کی وجہ سے لیلہ کو گوڈے گوڈے شرم آتی اور سوشل میڈیا پر اس کی چوائس کا مذاق اڑایا جاتا۔ اور ہیر کے والد نے رانجھے کو اس لیے گھر سے نکال دینا تھا کہ سارا دن ویلا بیٹھ کر فیسبک چلاتا رہتا ہے اور دکھی دکھی پوسٹیں لگاتا رہتا ہے اور اس کی لاپرواہی کی وجہ سے آئے دن ساری بھینسیں ساتھ والے کھتیوں کا کباڑہ کرتی رہتی 😀 اور اس کی ساری زندگی ہیر کو صفائیاں دیتے گزر جانی تھی کہ "قسمے رب دی ہیرے میرا میسج پیکج مک گیا سی ایس لئی راتی تینوں گڈ نائٹ دا میسج" image uploaded on Jan. 31, 2025, 8:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
A  : ہیر رانجھا، لیلہ مجنوں، سسی پنوں، اگر آج کی زندگی میں ہوتے تو ان کی ساری - 
More images by Aasia.Khan: