"تُو چاہتا ہے تیرا ساتھ بھی نبھاؤں میں
میرے عزیز! تجھے آئینہ دکھاؤں میں؟
وہ لڑکھڑا کے سبھی کو یہی بتاتا تھا
حرام بات جو بولوں تو لڑ کھڑاؤں میں
مزاج کی میں بری تھی مگر یہ کوشش تھی
تمھارے ساتھ محبت سے پیش آؤں میں__✨🖤" image uploaded on Feb. 1, 2025, 2:02 p.m. | Damadam