"تمہیں پتہ ہے انت الحیات کا مطلب..؟
اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری..!✨♥️
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں..؟
سانس لینے کو..؟
نہیں..!✨♦️
زندہ رہنے کو..؟
نہیں..!
زندگی کہتے ہیں! تمہاری آواز کو..✨♥️
تمہاری دید کو..✨♦️
تمہیں کہتے ہیں زندگی..✨♥️
تم ہو "انت الحیات..."✨♥️" image uploaded on Feb. 2, 2025, 10:12 a.m. | Damadam