"🥀محبت پھول ہوتی ہے ،
کہو تو 🌺
🌹پھول بن جاؤں !
تمھاری زندگی کا اک 🌷
حسیں
🌸اصول بن جاؤں!🥀
🌷سنا ہے ریت پہ چل کے🔥
تم اکثر
🌺مہک جاتے ہو!❤️
🔥کہو تو اب کی بار میں 🌲
💯زمیں کی
❣️دھول بن جاؤں!🌺
🌹بہت نایاب ہوتے ہیں 🌺
🥀جنہیں تم 🌸
🌺اپنا کہتے ہو !
🌹اجازت دو کے میں بھی ❤️
🌷اس قدر
,🌹انمول بن جاؤں!!🥀!!!!!" image uploaded on Feb. 3, 2025, 9:10 a.m. | Damadam