""آئینہ نفس ... خود کو پرکھنے کے لیے بڑا حوصلہ چاہیے، کیونکہ دوسروں کی برائیاں نکالنا تو سب کو آتا ہے۔ اصل کمال تب ہے جب ہم دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے خود کا احتساب کریں اور یہ سوچیں کہ جس برائی پر ہم تنقید کر رہے ہیں، کہیں وہ ہمارے اندر تو نہیں؟ اگر ہر شخص خود کو پہلے دیکھے، تو معاشرہ خود بخود بہتر ہو جائے! ۰۴💀°- ⍣⃝نـد یـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿـم رائیـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ﹿٰٰٖٖٜ۬ــس ⍣⃝" image uploaded on Feb. 3, 2025, 6:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Motivational Quotes image
0  : "آئینہ نفس ... خود کو پرکھنے کے لیے بڑا حوصلہ چاہیے، کیونکہ دوسروں کی - 
More images by 0utLawZ: