"💞نظر محبت کا کیا تاوان چاہتے ہو .💞🌹
💞دل چاہتے ہو یا جان چاہتے ہو.💞🌹
💞پروا نہیں انجام محبت جو بھی ہو.💞🌹
💞اب فیصلہ سنادو جو تم چاہتے ہو..💞🌹
💞پھولوں کی گلی ہو یا کانٹوں کا نگر💞🌹
💞لے جاٶ ہمیں وہاں جہاں تم چاہتے ہو..💞🌹
💞یہ لو دل یہ جان بھی لے لو.💞.🌹
💞اب بتاٶاور کیا چاہتے ہو تم...💞🌹" image uploaded on Feb. 4, 2025, 5:11 a.m. | Damadam