"*مجھے برے لوگ اتنے برے نہیں لگتے جتنے اچھائی کے روپ میں چھپے ہوئے لوگ برے لگتے ہیں .صرف دکھاوے کا اچھا ہونا برا ہونے سے بھی برا ہے کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے کچھ لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں. ♥️" image uploaded on Feb. 4, 2025, 1:46 p.m. | Damadam